اہم خبریں

پیمرا نے ٹی وی چینلز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پیمرا نے زیر سماعت کیسز کی خبروں پر پابندی سے متعلق ترمیم کر کے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جو ہدایات دی گئیں ہیں ان کے تحت
ٹی وی چینلز عدالتی سماعت پر اثر انداز ہونے والی خبریں نہ چلائیں ۔

مزید پڑھیں :کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ویزوں پر نئی پابندی لگا دی؟

عدالتی کارروائی سے متعلق ٹکرز، ہیڈ لائنز نشر کرنے سے گریز کیا جائے۔ ٹی وی چینلز صرف عدالت کے تحریری احکامات کی طلاع دیں۔ ٹی وی چینلز براہ راست نشر ہونے والی عدالتی کارروائی دکھا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں