اہم خبریں

جرمنی اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جرمنی کے ساتھ ایک عرصے سے اچھے تعلقات ہیں۔

جرمنی اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔

پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرنہ تعلقات کوقدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپناایک اہم شراکت دار تصور کرتا ہوہے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ : عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار

پاکستان میں جرمنی سرمایہ کاری میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

پاکستان اور جرمنی کے ساتھ مختلف شعبو ں میں تعاون بڑھانےکیلئے پر عزم ہیں ۔

پاکستان سے کار بن اخراج کی شرح انتہائی کم ہے۔

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک پاکستان ہے۔

متعلقہ خبریں