اہم خبریں

ماضی قریب میں ہیلی کاپٹرحادثات میں کون کون سی شخصیات جان گنوا بیٹھی، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ماضی قریب میں بھی کئی ہیلی کاپٹرحادثات۔۔ اہم شخصیات کی ہلاکت ہوئی۔ 18 جنوری 2023 کو یوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوئیں۔

مزید پڑھیں :ایرنی صدر کے قافلے میں تین ہیلی کاپٹر، ایک تباہ دو محفوظ رہے

یکم اگست 2022 کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاکستانی فوج کے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد شہیدہوئے۔ آٹھ دسمبر 2021 کو انڈین فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور اُن کی اہلیہ سمیت 13 افراد انڈین ریاست تمل ناڈو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں