اہم خبریں

ایرنی صدر کے قافلے میں تین ہیلی کاپٹر، ایک تباہ دو محفوظ رہے

اسلام آباد (‌‌‌اے بی این نیوز)ایرنی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں کل تین ہیلی کاپٹر شامل تھے۔ ایک کو حادثہ پیش آیا ۔ دیگر دو ہیلی کاپٹرز منزل مقصود پر پہنچ گئے ۔ ایرانی صدر دو انجنوں والے امریکی ساختہ بیل 412ہیلی کاپٹر میں سوار تھے ۔ بیل ہیلی کاپٹر میں 13 افراد کی گنجائش۔

مزید پڑھیں :ایرانی صدر کی شہادت ، پاکستان میں سوگ کا اعلان،قومی پرچم سرنگوں رہے گا
فلائیٹ ویٹ 5 اعشاریہ تین ٹن تک وزن لے جانے کی صلاحیت کا حامل ۔ ہیلی کاپٹر کی فلائیٹ رینج 980 کلومیٹر۔ سپیڈ 260 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ سفید رنگ کا ہیلی کاپٹر زیادہ سے زیادہ 6 ہزار میٹر کی بلندی پر پرواز کے قابل ہیں۔

متعلقہ خبریں