اہم خبریں

آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )آئی ایم ایف مشن مذاکرات ۔ آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش، ذرائع کے مطا بق ٹیکس سٹکچر، ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر ایف بی آر اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کئے گئے۔ آئی ایم ایف مشن نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر عملدرآمد رپورٹ طلب کیہے۔ وزیراعظم آفس کو دی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کو پیش کی

مزید پڑھیں :ایویسینا میڈیکل کالج طالبہ کی المناک موت،اعلیٰ سطح پر تحقیقات

گئی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ پانچ بڑے شعبوں میں مکمل عائد کرنے کی ڈیڈ لائن۔ آئی ایم ایف مشن نےآئندہ مالی سال ٹریک اینڈ ٹریس مکمل انسٹال کرنے کی تجویز دی ہے۔ ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس چوری روکنے کیلئے اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر حکام کے درمیان مذاکرات مزید جاری ہیں۔ ریونیو شارٹ فال پُر کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن کو آج پلان فراہم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :پاکستانی باکسر الیاس ہزارہ نے بھارتی باکسر کوشکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

متعلقہ خبریں