اہم خبریں

دنیا بھر میں آج مائوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مدرز ڈے یعنی مائوں کا عالمی دن دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہر برس مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے�۔
مزید پڑھیں: خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں چوتھا ملزم کو گرفتار
یہ دن دنیا کی تمام مائوں کیلئے وقف کیا گیا ۔ ویسے تو مائوں کی قربانیوں کو جتنا سراہا جائے اتنا کم ہے، مائیں اپنے بچوں کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوتی ہیں ، وہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال دل وجان سے کرتی ہیں۔�
مائوں کا اپنے بچوں سے پیار لازوال ہوتا ہے ، انہی قربانیوں کو یاد رکھنے کیلئے آج 12 مئی کو مائوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، لیکن اس دن کی کیا تاریخ ہے؟ ماں کا دن ہر جگہ مائوں کی محبت ، لگن اور بے لوثی کو منانے کا ایک خاص دن ۔

یہ وقت ہے کہ ان کی تعریف،شکر گزاری اور پیار سے نوازیں ۔آئیے اسے اپنی مائوں ، دادیوں اور اپنی زندگی کی تمام ماں شخصیات کیلئے ایک زاندار دن بنائیں۔

متعلقہ خبریں