اہم خبریں

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ہو گئے،ترجمان کے مطابق 3مئی 2024کوہفتے کے اختتام پر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہو

مزید پڑھیں :انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کر دیا

گی،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کر لیا،ایس بی اے پروگرام کی تیسری اورآخری قسط پاکستان کو موصول ہوئی،ملکی زرمبادلہ ذخائر 9ارب ڈالر ہوگئے،
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے اپنے اکاؤنٹ میں 28ملین ایس ڈی آر ملے۔ امید مکی جا رہی ہے کہ یہ،رقم حاصل ہو نے کے بعد ملکی معیشت بہتر ہو جا ئیگی۔

مزید پڑھیں :Peugeot اورChery Tiggo 8 Pro SUV کی قیمتوں میں حیران کن کمی

متعلقہ خبریں