واشنگٹن(نیوز ڈیسک )سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت کے لیے صدر جو بائیڈن کو پسندیدہ ترین قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں: آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
تفصیلات کے مطابق نومبر کے عام انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان تاریخی مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔سروے میں 49 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے ٹرمپ کو منتخب کیا ہے جبکہ 55 فیصد نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی صدارت اچھی رہے گی۔جو بائیڈن کو دو فیصد کم کر کے 43 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
دوسری جانب 61 فیصد امریکیوں نے بائیڈن کو ناکام صدر قرار دیا۔واضح رہے کہ ٹرمپ اور بائیڈن اپنی جماعتوں کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کا مرحلہ جیت چکے ہیں۔ انتخابی عمل نومبر میں شروع کیا جائے گا۔