اہم خبریں

برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ کی ہوائی اڈوں پر پاکستانی عملے کی تربیت

کراچی(نیوز ڈیسک )برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے ایئرپورٹس پر عملے کو تربیت دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے حکام کے مطابق برطانوی محکمہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)
مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف)، کسٹمز اور سی اے اے کے عملے کو تربیت دی۔حکام نے بتایا کہ برطانوی محکمہ نے سی اے اے کو سافٹ ویئر سپورٹ اور ایڈوانس ہارڈ ویئر بھی فراہم کیا۔

کراچی میں تھریٹ امیج ریکگنیشن کمپیوٹر ٹریننگ سر

متعلقہ خبریں