اہم خبریں

غزہ کی پٹی میں 37ملین ٹن ملبہ جمع ہوچکا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک ( اے بی این نیوز   )اقوام متحدہ کا غزہ میں ملبے کی بھر مار پر تشویش کا اظہارنمائندہ یواین کے مطابقغزہ کی پٹی میں 37ملین ٹن ملبہ جمع ہوچکا ہے، غزہ سے سارا ملبہ صاف کرنے میں 14سال لگیں گے،تباہ عمارتوں میں 65فیصد رہائشی عمارتیں تھیں،جو بم گرنے کے بعد نہیں پھٹ سکے، انہیں صاف کرنا بڑا چیلنج ہوگا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کیلئے مصر ایک بار پھر

مزید پڑھیں :سندھ کےحکمران پی ٹی آئی کے جلسے سے خوفزدہ ہیں،حلیم عادل شیخ

سرگرم مصر نے اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد اسرائیل بھیج دیا،وفد اسرائیل حکام کےساتھ جنگ بندی کے امکانات پر بات کرے گا،ابتدائی طور پر تعداد میں قیدیوں کی رہائی پر با ت ہوگی،غزہ کے بے گھرافراد کی گھروں کو واپسی پر بھی بات ہوگی ،رفاہ پراسرائیل کا زمینی حملہ خطے کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں :ہر قربانی کیلئے تیار،قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان

متعلقہ خبریں