اہم خبریں

رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن 2 اکتوبر کودیکھا جائےگا،ماہرین فلکیات

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا سمیت مختلف ممالک میں سال کا پہلا سورج گرہن کا عمل مکمل ہوگیا۔جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:وزیرتوانائی اویس لغاری کا دعویٰ ہوائی نکلا ، بجلی کی قیمت میں 8 روپے یونٹ اضافے کی تیاریاں

یاد رہے کہ دنیا میں آخری بار مکمل سورج گرہن دسمبر 2021 میں ہوا تھا مگر اس کا مشاہدہ صرف انٹارکٹیکا میں کیا گیا تھا۔ سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جہاں سے شمال مشرقی سمت میں امریکہ کی جانب سے سفر کرتا ہوا کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں اختتام پذیر ہوا۔ امریکہ کی 15 ریاستوں میں مکمل سورج گرہن کا 4 منٹ 28 سیکینڈ تک مشاہدہ کیا گیا

متعلقہ خبریں