اہم خبریں

پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )مہنگا ئی نے عوام کی کمر تو ڑ دی،پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ، عالمی بینک کی پاکستان
مزید پڑھیں :ایکس بندش کیس، سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جا ری،، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکرو اکنامک خطرات برقرار ہیں،قرضوں کے بوجھ اور غربت کی شرح
مزید پڑھیں :لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول
میں 4.5 فیصد اضافہ ہوا، سخت میکرو اکنامک پالیسی اور قرضے بڑھنے سے سرمایہ کاری میں کمی آئی،، مضبوط زرعی پیداوار سے

مزید پڑھیں :5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیئے گئے
معاشی سرگرمیاں بہتر ہوئیں، تاہم نمو اور بہتری کی یہ شرح غربت کو کم کرنے کیلئے ناکافی ہے۔

مزید پڑھیں :عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، اسپیکر، ڈپٹی ا سپیکرخیبرپختونخوا کو نوٹس جاری

متعلقہ خبریں