اہم خبریں

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور

نیویارک(نیوزڈیسک)سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔

عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر ووٹنگ ہوئی۔

سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

فوری جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک نے پیش کی، جن میں الجزائر، جاپان، جنوبی کوریا اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں