ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک کے گاؤں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک کے گاؤں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے ڈونیٹسک کے گاؤں کریسنوائے پر قبضہ کرلیا ہے۔
مزیدپڑھیں:جنوبی وزیرستان میں پولیس اور ایف سی آمنے سامنے
روسی وزارت دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی فوج نے کریسنوائے میں اپنی فرنٹ لائن پوزیشن بہتر کرلی ہے۔