اہم خبریں

پاکستان اورامریکاتعلقات7دہائیوں پرمحیط ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات،، صدر مملکت نے کہا پاکستان اورامریکاکےدرمیان تجارتی وسرمایہ کاری تعلقات

مزید پڑھیں :شہداکےاہلخانہ پوری قوم کیلئےقابل فخرہیں،وزیراعظم

بڑھانےکی ضرورت ہے،پاکستان اورامریکاکےدرمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرناہوں گے، پاکستان اورامریکاتعلقات7دہائیوں پرمحیط،دیرینہ اوروسیع البنیادہیں، پاکستان

مزید پڑھیں :پاکستانی نے افغانستان کے اندر کارروائی کی تصدیق کردی

اورامریکاکےدوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط کرنےکی ضرورت ہے،امریکی سفیر نے کہا پاکستان اورامریکاتجارت،توانائی،زراعت اورسیکیورٹی کےشعبوں میں تعاون بڑھاسکتےہیں،امریکی سفیرکی صدرمملکت

مزید پڑھیں :وفا قی وزرا، اور افسرا ن کی مو جیں ختم

آصف زرداری کودوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنےپرمبارکباد دی،،، وزیرخارجہ اسحاق ڈارسےبھی امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات،اقتصادی اصلاحات کیلئےامریکی حمایت سمیت دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں