اہم خبریں

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ پرنظرثانی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے صوبوں سے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے
مزید پرھیں:برطانیہ ، یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج

درمیان ٹیبل مذاکرات کا دوسرا مرحلہ آج (جمعہ) کو ہونے جا رہا ہے۔ ان ٹیبل ٹاک میں حکومتی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل طلب کیا گیا ہے۔اس دوسرے اجلاس کی صدارت آئی ایم ایف کے وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان مالی وسائل کی تقسیم پر نظرثانی کا

مطالبہ کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے ایک ٹرم شیٹ معاہدہ تیار کیا جائے گا جس پر 12 فیصد شرح سود عائد کی جائے گی۔واضح رہے کہ کل (جمعرات کو) قرض پروگرام کے درمیان ٹیبل ٹاکس کا پہلا سیشن مکمل ہوا۔

متعلقہ خبریں