اہم خبریں

آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش، عالمی مارکیٹ میں کموڈیٹی پرائس مستحکم اور پاکستان میں نرخوں کے بڑھنے پر بھی تشویش،

مزید پڑھیں :پاکستان میں فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان

وزارت توانائی حکام کی گردشی قرضہ، ٹیرف آؤٹ لُک، کاسٹ سائیڈ ریفامز پر بریفنگ، ایف بی آر حکام کی ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی پر بریفنگ،بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام ،

مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکسیشن اور ریٹیلرز کیلئے ٹیکس میکنزم پر بریفنگ،وفد کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو دستاویزی بنا کر ٹیکس سسٹم میں لانے کا مطالبہ، ،آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات 18 مارچ تک شیڈول ہیں

مزید پڑھیں :پشاور میں موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

متعلقہ خبریں