اہم خبریں

آئی ایم ایف مشن اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات آ ج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف مشن اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات آ ج ہو ں گے ،، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی،
مزید پڑھیں :امریکہ اور مغرب باز نہ آیا تو روس جوہر ی جنگ کیلئے تیار ہے، ولادیمیر پوٹن کا انتباہ جاری

آئی ایم ایف مشن وزارت خزانہ، وزارت توانائی، ایف بی آر حکام سے مذاکرات کرے گا، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ’بڑے، طویل المدتی‘ بیل آؤٹ پیکج پر نظریں جما لیں،، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے
مزید پڑھیں :سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کے خواہشمند ہیں۔ مزید بات چیت واشنگٹن میں ہونے والے اجلاسوں کے موقع پر آگے بڑھائی جائے گی۔ معیشت کی بہتری آئی ایم ایف سے زیادہ ہماری حکومت کا ہدف ہے،

مزید پڑھیں :مخصوص نشستیں کیس، وکلاء کے دلائل مکمل، لگتا ہے جیسے مال غنیمت بانٹا گیا، پشاور ہائیکورٹ

موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں، آئی ایم ایف نے آخری قسط میں 1.1 ارب ڈالردینے ہیں،، ٹیکس نظام میں شفافیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، قومی آمدنی میں ٹیکسوں کا حصہ 10 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں :کچھ عنا صر معیشت کو نقصا ن پہنچا نا چا ہتے ہیں ،تارڑ

متعلقہ خبریں