اہم خبریں

یواین سیشن شروع، مستقل مندوب اقوام متحدہ پیر سید علی رضا بخاری نیویارک پہنچ گئے

نیویارک(نیوزڈیسک) سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ، سابق ممبر اسمبلی ، مستقل مندوب اقوام متحدہ پیر سیدعلی رضا بخاری دوہفتے کے امریکہ کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ..

سابق ممبر اسمبلی سید علی رضا بخاری متعدد مقامات پر روحانی محافل کے علاوہ اقوام متحدہ کے 68ویں خواتین کے حقوق کے حوالہ سے سیشن (68th Session of the UN Commission on the Status of Women (CSW68) )کے مختلف اجلاس و تقریبات میں شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر پاکستان کونسل فار سوشل ویلفئر ایبڈ ہیومن رائٹس کے چئیرمیں محمد اعجاز نوری کی قیادت میں پاکستان و دیگر ایشیائی ممالک کا اعلی سطحی وفد میں بھی اقوام متحدہ کے سیشن میں شرکت کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں