اہم خبریں

غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق

ریا ض ( اے بی این نیوز    )اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ، امریکی اورعرب میڈیا کے مطابق غزہ میں امریکی فوج کی جانب سے انسانی امداد گرائے جانے کے بعد اسرائیل نے فوری طور پر جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کی،

مزید پڑھیں :گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کے سینئر اہلکار نے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، ان 6 ہفتوں میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کام کیا جائے گا، 6 ہفتے کی جنگ بندی کے دوران یرغمالیوں کی رہائی اور محصور ساحلی علاقوں

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،ہنگامہ آ رائی

میں امداد کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا، اب بال حماس رہنماؤں کے کورٹ میں ہے کہ وہ جنگ بندی پر کب آمادہ ہوتے ہیں،اسرائیل کے سامنے اقوام عالم بے بس ،، صیہو نی فو ج بے لگام ،،غزہ پر بمباری،فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل

مزید پڑھیں :شہباز شریف کی سپیڈ، محنت کی دنیا معترف ہے،مریم نواز

نے غزہ میں گھروں، پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا، دیرالبلاح اور جبالیہ میں بمباری سے 17 افراد شہید، درجنوں زخمی۔۔رفح میں اماراتی ہسپتال کے باہر حملے میں 11 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی ،،شمالی غزہ پر حملوں میں 10 افراد

مزید پڑھیں :چینی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

شہید، 5 سے زائد زخمی ہوئے، بیت حنون میں جڑی بوٹیاں چننے والے افراد پر گولہ باری، 3 افراد شہید۔7اکتوبر سے اب تک 30 ہزار 320 افراد شہید، 71 ہزار 533 زخمی ہوئے
مزید پڑھیں :پاکستانی فری لانسرزپے پال کے ذریعے پیسے وصول کر سکیں گے،عمر سیف

متعلقہ خبریں