اہم خبریں

بھارتی کسان یونینز اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

دہلی( اے بی این نیوز      )بھارتی کسان یونینز اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ،دہلی چلو مارچ 13ویں روز بھی جاری،مطالبات پورے نہ ہونے تک کسانوں کاپولیس کے ہاتھوں قتل شبھ کرن کا جنازہ نہ کرنے کا اعلان ،لواحقین نے مودی سرکار کے ایک کروڑ روپے

مزید پڑھیں : کینابیس ریگولیٹری آرڈیننس کی منظوری
معاوضہ کو بھی ٹھکرا دیا،دوسری طرف بھارتی فوجی کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا حصہ بننے لگے ،حاضر سروس بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد کسانوں کے دہلی چلو مارچ میں جوق در جوق شامل ہونے لگی

متعلقہ خبریں