اہم خبریں

پی ٹی آئی کا بڑا اقدام،آئی ایم ایف سے رابطہ،اہم ڈیمانڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) صحافی خاور گھمن نے ایکس پر ٹویٹ کی ہے کہ پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات ہونے تک پاکستان کو کوئی قرضہ دینے کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان

مزید پڑھیں :خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے،وزیر اعظم

میں رکھے۔ ہم بحیثیت قوم ایک غلط سمت کی طرف جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہائی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدہ کرنے سے قبل زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی تھی اور قرض کے ھوالے سے اہم بات چیت کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں