کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان سے قومی خزانے کے کروڑوں ڈالر لیکر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی منظر عام پر آگئے ،
مزید پرھیں:لکی مروت، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میںافغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر کو پہلی مرتبہ سعودی عرب میں دیکھا گیا، افغان میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچےہیں۔
Ex Afghan President @ashrafghani Ashraf Ghani spotted in Mecca performing Umrah on February 20, 2024. The UAE apparently granted him permission to travel to Saudi Arabia. This is President Ghani’s first overseas trip since the fall of his government in August 2021. The purpose of… pic.twitter.com/9hlFLTDU58
— BILAL SARWARY (@bsarwary) February 21, 2024
اشرف غنی 15 اگست 2021 کو افغانستان سے فرار ہوگئے تھے، سابق صدر اور ان کی اہلیہ پر افغان بنک کے ذخائر سے تقریباً 169 ملین ڈالر متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا
الزام ہے۔