اہم خبریں

فرانس یوکرائن کوسوا تین ارب ڈالر کا اسلحہ دے گا،معاہدے طے پاگیا

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس نے یوکرین سے ایک دس سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 3 ارب 23 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کا اسلحہ بھی فراہم کیا جائے گا اور یوکرین کی فوج کو جدید ترین طریقوں کے مطابق تربیت بھی دی جائے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے زیلینسکی نے اس معاہدے کے بعد فرانس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دیگر یورپی طاقتوںپر بھی زور دیا کہ وہ یوکرین کی مدد کے لیے آگے آئیں تاکہ روس کو مشرق کی سمت بڑھنے سے روکا جاسکے۔

مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن نے پی پی 296سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا

یاد رہے کہ دو دن قبل جرمنی نے بھی یوکرین کی فوج کے لیے ایک بڑا امدادی پیکیج منظور کیا ہے۔

متعلقہ خبریں