اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی تحریک انصاف نے عوامی مینڈیٹ کی توہین پر کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے، مینڈیٹ کی توہین عوام قبول نہیں کریں گے، کورکمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے عمران خان کی دوبارہ ممکنہ گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دیدی
کے کردار پر پی ٹی آئی نہیں، سیاسی جماعتیں بھی آوازیں اٹھا رہی ہیں ،چیف الیکشن کمشنر کا کمیشن میں بیٹھنے کا مزید کوئی جواز نہیں، فی الفور مستعفیٰ ہوں،عوام کے مینڈیٹ کی راہ روکنا ملک کے مفاد کیلئے ناگزیر ہے،عوام موثر انداز میں صدائے احتجاج بلند کریں۔