اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کشمیری رہنما مقبول بٹکی شہادت کو 40 سال مکمل،پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری مقبول بٹ کا یوم شہادت منا رہے ہیں ،بہادر کشمیری لیڈر کو جھوٹے کیس میں ملوث کرکے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر شہید کردیاگیا،بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے ردعمل سے بچنے کیلئے جسدخاکی ورثاکے حوالے نہیں کیا،شہید مقبول بٹ کو تہاڑ جیل کے صحن میں ہی دفن کردیاگیا