اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے اہم ترین کھلاڑی جن میں شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی،
صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ شامل ہیں انیہون نے تقریبا میدان مار لیا ہے اور اپنے مخالفین کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔