اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی ابھی تک ملک بھر میں 100 نشستوں سے سب آگے ہے جبکہ مسلم لیگ نون کو 52 نشستیں ملی ہے اور تیسرے نمبر پر پی پی ہے، عی ابتدائی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ہیں، مزید اور آ نے والے نتائج میں بھی پی ٹی آئی میدان مارتی جارہی ہے،آج قوم نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے کپتان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، کپتان نے اپنی ٹیم کو ووٹ کی
حفاظت کرنا طبھی بتائی ہے،ان حالات میں الیکشن میں بے ایمانی مکرنا بہت مشکل نظر آ رہی ہے تاہم حتمی نتائج آنے سے قبل کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا، ادھر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ زرداری اسلام ااباد کی جانب روانہ ہو گئے ہیں،چونکہ اس مرتبہ آ زاد امید وار بھاری تعداد میں کامیاب ہو ئے ہیں اور کی مبینہ طور پر خرید و فروخت کی جائے کی اور سیاسی بیوپاریوں نے بوریوں کے منہ کھولنا شروع کر دیئے ہیں ،اب امتحان ہے کپتان کے کھلاڑیوں کا کی وہ اپنے کپتان کے سبق پر کتنا عمل در آمد کر تے ہیں ، امید واثق یہ ہے ہے کہ سیاسی بیو پاریوں کو اس مر تبہ نمہ کہ کھانا پڑ ے گی۔