اہم خبریں

دہلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔مسجد کے پیش امام کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی رسمی نوٹس تک نہیں دیا گیا۔

مزید پڑھیں:بھارت نے بابری مسجد کے بعد 800 سال پرانی مسجد کو بھی بند کردیا

دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مسجد اور مدرسہ کے احاطے میں موجود قبریں بھی مسمار کردی گئیں۔

 

متعلقہ خبریں