اہم خبریں

دہشتگر دی ہما رامشتر کہ مسئلہ ہے ، پاک،ایران اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دہشتگر دی پا کستا ن اور ایران کا مشتر کہ مسئلہ ہے ، دونو ں مما لک کے مضبو ط تعلقات خطے کی سلا متی کے لیے نا گز یر ہیں ،، نگرا ن وزیر خا رجہ جلیل عبا س جیلا نی کی ایرا نی ہم منصب سے ملا قات کے بعد مشترکہ پر یس کا نفرنس ، کہا دہشتگر دی کے خلا ف ایک مضبو ط لا ئحہ عمل ضر وری ہے، ایرا نی ہم منصب سے با ہمی مفا د پر تفصیلی گفتگو کی، با رڈر پر تجا رتی سر گر میاں دونو ں مما لک کے مفا د میں ہیں، دو نو ں مما لک کے درمیان ہا ئی لیو ل میکنزم تشکیل دینے پر اتفا ق ہو ا ہے، ایرا نی وازیر خا رجہ نے کہا پا کستا ن کی سکیو رٹی ہما رے لیے مقدم ہے،، پا کستان کے سا تھ اہم برا درا نہ تعلقات ہیں ، دہشتگر دو ں نے دوطر فہ تعلقات کو نقصا ن پہنچا یا، دہشتگر دو ں کو سکیو رٹی کے لیے خطر ہ بننے کا کو ئی مو قع نہیں دیں گے، اس سے قبل دونو ں وزرا ئے خا رجہ کے مابین ون آن ون ملاقات ہو ئی، جس میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں فریقوں نے باہمی احترام اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے پر اتفاق کیا، ایرا نی وزیر خا رجہ کی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی ملاقات شیڈول۔۔ ۔ پاک ایران تناؤ سے بچنے کیلئے سفارتی رابطوں کو مزیدبہتر بنانے پر بھی غور ہو گا۔

متعلقہ خبریں