اہم خبریں

سائفرکیس، امریکہ نے کو ن سے دستاویز مانگے؟

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے کہا واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا،سائفرکیس میں سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی کابیان کہاامریکی ناظم االامورنے وہ دستاویزمانگی جوبانی پی ٹی آئی نے جلسے میں لہرائی،شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کو امریکی سفیر کو کاپی دینے سے روک دیا،کابینہ اجلاس بلا کر قائم مقام ناظم الامور رکو ڈیمارش دینے کیلئے کہا گیا

متعلقہ خبریں