اہم خبریں

سولر سسٹم لگانے میں کتنا خرچہ آ تا ہے؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )2023 میں سولر پینل کافی حد تک سستا ہو گیا تھا،ابھی بھی اس کی قیمتوں مین کمی واقع ہو رہی ہے، حکومت کی جانب سے امسال سولر سے متعلق چیزوں اور مشینری کی در آمد پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کی گئی تاکہ لوگ اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں، بھارت میں سولر پینل سستا لگرہا ہے،ایمازون پر پچیس ہزار میں لگانے کی آفر کی جارہی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پاور کے سولر سے صرف ایک بلب اور ایک پنکھا ہی چل سکتا ہے،،مناسب سولر ڈیڑھ لاکھ میںلگتاہے، جبکہ پانچ کلو واٹ مکو بھارت مین ڈھائی لاکھ کا لگ رہا ہے، لیکن ہمارے ملک پاکستان میں صورت حال بالکل مختلف ہے، ادھر تین کلو اوٹ کا سسٹم چھ لاھ اور پانچ کلو واٹ کا سسٹم سات سے نو لاکھ میں لگا یا جارہا ہے، بھارت اور پاکستان مین جو قیمتوں کا فرق ہے وہ کر نسی کی ویلیو کی وجہ سے ہے۔

متعلقہ خبریں