اہم خبریں

سرکاری ملازمین کیلئے بر ی خبر آگئی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی، رواں مالی سال پنشن اورتنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا جائےگا،متعدد سیکٹرز میں سیلز ٹیکس، ایڈوانس انکم ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے گی،وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 61ارب روپے کی بچت کاپلان بھی تیار، توانائی کی قیمتیں بڑھا کر سبسڈی کا بوجھ کم سے کم کیا جائے گا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ ہوا تو مزیداقدامات بھی کئے جائیں گے

متعلقہ خبریں