اہم خبریں

عام انتخابات کی کوریج ،غیر ملکی میڈیا کو اجازات نامے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازات نامے جاری کر دئیے ،پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو اجاازت نامے جاری کئےگئے، چین ،جاپان ،امریکہ ،لندن ،کینیڈا،ہانگ کانگ،سنگاپور کے صحافی شامل ،الیکشن کمیشن غیر ملکی مبصرین کے ویزوں کے حصول کی تاریخ میں تین بار توسیع کر چکا ہے غیر ملکی مبصرین کی درخواستیں جمع کر انے کا آخری روز 20 جنوری تھا،الیکشن کمیشن نے 2 لاکھ ایکریڈیشن کارڈز چھاپے ہیں،الیکشن کمیشن اوپن ڈور پالیسی کےتحت غیرملکی مبصرین کو معاملہ دیکھ رہا ہے،یورپی یونین،کامن ویلتھ ممالک کے وفود مشاہدہ کےلئے آئیں گے۔

متعلقہ خبریں