اہم خبریں

تباہ ہو نے والا طیارہ بھارتی تھا،افغانستان ، بھارت کی تردید

کابل ( اے بی این نیوز   )افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ، 71 افراد سوار تھے،افغان حکام کے مطابق طیارہ بھارت کاتھا،بھارتی وزارتِ ہوابازی کی تردید ، طیارہ شدید خراب موسم میں کنٹرول ٹاور سے رابطہ کھو بیٹھا اور پھر راڈار سے بھی غائب ہوگیا،حکام کے مطابق حادثے میں کسی کے بچنے کی امید نہیں، ایک بیان میں طالبان نے کہا ہے کہ ان کا اس حادثے سے کوئی تعلق نہیں ،تحقیقات میں مکمل تعاون کیا جائے گا

متعلقہ خبریں