لاہور(اے بی این نیوز )پاک ایران کشیدگی سے پورا خطہ متاثرہوسکتا ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی عرب ٹی وی سے گفتگو ،کہا امید ہے ہم اس بحران کا خاتمہ کرنےمیں کامیاب ہوں گے، دو نو ں مما لک کے درمیان جلد سفارتی رابطے بحال ہوں گے ۔