اہم خبریں

تہران کی جوابی حملے کی تیاری، جنوب مشرق میں ایرانی بلیسٹک میزائل نصب

تہران(نیوزڈیسک) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جنوب مشرق میں بلیسٹک میزائل نصب کردیئے جو ممکنہ طور پر پاکستان کیخلاف جوابی حملے کی تیاری کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ OSINT کے متعدد ذرائع رپورٹ کرتے ہیں کہ IRGC کے بیلسٹک میزائلوں کی تعیناتی کا مشاہدہ کیا گیا۔ دوسری طر ف پاکستان کی جانب سے بھی کہا گیا کہ ایران کی جانب سے مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا جوابی کارروائی غیر متناسب اور فیصلہ کن ہوگی۔

متعلقہ خبریں