اہم خبریں

امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

صنعا(نیوزڈیسک)یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں اور اسی تناظر میں قطر نے گیس کی ترسیل فوری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ ترین اعلان قطر کی جانب سے سامنے آیا ،منگل کو جاری ایک بیان میں قطرکی وزارت خارجہ نے کہاکہ وہ اپنا تیل اور گیس بحیرہ احمر کے راستے برامد نہیں کرے گا۔

متعلقہ خبریں