اہم خبریں

پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگئیں

اوٹاوا(نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا فلسطین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی صدر سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا کہ جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔

متعلقہ خبریں