اہم خبریں

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہےکہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے راستوں پر مسلسل حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ایک بیان میں ان کے ملک نے ایران پر واضح کیا کہ وہ حوثیوں کو مدد فراہم کرنا بند کرے۔امریکی وزیر خارجہ نےکہاکہ ہم نے بھی بارہا دوسرے ممالک کی طرح ایران پر واضح کرنے کی کوشش کی ہےکہ وہ حوثیوں کو جو مدد فراہم کرتا ہے، وہ اسے بند کرنا ہوگی۔

متعلقہ خبریں