اہم خبریں

غزہ میں ہرروز 10بچے معزور ہو رہے ہیں،یونیسیف کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں ہرروز 10بچے اعضا ءسے محروم ہو رہے ہیں، زیادہ تر بچے دھماکوں میں زخمی ہونے کے وجہ سے معزور ہو رہے ہیں۔ غزہ جنگ کی ابتداء سے اب تک 1ہزار بچے معزور ہو چکے ہیں،زیادہ تر بچے ٹانگوں سے معزور ہو ئے ہیں۔ دوسری طرف سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کے اس جنگ میں زیادہ بچے متاثر ہوئے ہیں، اس جنگ میں ملوث افراد کا کڑا احتساب ہونا چاہیے ۔

متعلقہ خبریں