اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج بھی24 پروازیں منسوخ کردی گئیں،ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں تاخیر ،حد نگاہ میں بہتری کے بعد صبح کے اوقات میں بند موٹرویز کو کھول دیاگیا ،مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان،بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔















