وشنگٹن (اے بی این نیوز )آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب،پاکستان کو دوسری قسط دیئے جانے کا معاملہ بھی شیڈول میں شامل ،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کو قسط دینے کا معاملہ زیر غور لائے گا ،ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی















