ٹوکیواسلام آباد(اے بی این نیوز)جاپان کے مشرقی علاقوں 7اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا،امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7اعشاریہ5 تھی اور یہ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ زلزلے سے اب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔زلزلہ پیماہ ادارے کی طرف سنامی کی وارننگ جاری کردی گئی