اہم خبریں

نئے سال کی آمد، دنیا بھر میں جشن کی تیاریاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دنیا بھر میں سال نو کا جشن منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، سال نو کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ سے بھی آتش بازی کرتے ہوئے سال نو کی مبارک باد دی جائے گی، برطانیہ کے شہری لندن جبکہ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر لوگ جشن منانے جمع ہونگے،گوگل کاڈوڈل بھی نئے سال کے جشن کے رنگ میں رنگ گیا

متعلقہ خبریں