ٹوکیو(نیوزڈیسک)روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 31 شہری ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا ۔اس حوالے سے یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے حملوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، روس کے ساتھ جنگ بندی کی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے،یوکرین کے لیے مغربی حمایت کے مستقبل کی صورتحال غیر یقینی ہے۔