اسلام آباد (اے بی این نیوز )بھارت اورافغانستان پاکستان کے خلاف آبی جارحیت پر ایک ہو گئے ،افغان نیوزایجنسی کے مطابق افغان حکومت نے کابل میں شاہتوت ڈیم کو مکمل کرنے کے لیے بھارت کو درخواست کردی ،جسے بھارت نے قبول کرلیا، افغان آبی جارحیت سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ایران بھی متاثر ہو رہا ہے۔
