اہم خبریں

غزہ میں جنگ بندی ،مصر نے فریم ورک تجویز کر دیا

قاہرہ ( اے بی این نیوز    )مصرنے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مرحلہ وارفریم ورک تجویزکردیا،مصری حکام کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کیلئے3مرحلوں کافریم ورک تجویزکیا،مجوزہ فریم ورک پرفریقین کے ردعمل کاانتظارہے،فریقین کے ردعمل کے بعدفریم ورک کی تفصیلات جاری ہوں گی،اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے نئےمعاہدے کی تجاویزقطرکوبھیج دیں،غزہ کے کچھ علاقوں سے اسرائیلی فوجیوں کے پیچھے ہٹنےکی تجویز،مزیدامدادغزہ میں داخل ہونے کی بھی تجویزہے،دوسرے مرحلے میں خواتین قیدیوں کی رہائی کی تجویزہے۔

متعلقہ خبریں