دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا،زمین سے ہوا میں مار کرنے والے آکاش میزائل پر 1990 میں کام شروع ہوا،دس لاکھ ڈالر سے بننے والا ایک میزائل صرف 30 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا نے کے قابل، آکاش میزائل تاحال ڈویلپمنٹ فیز میں ہے اور ایکسپورٹ کے قابل نہیں۔
