اہم خبریں

مشرق وسطیٰ کے حملہ آوروں کیخلاف تیار ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز     )مشرق وسطیٰ کے حملہ آوروں کیخلاف مزید کارروائی کے لیے تیار ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ایرانی ملیشیا گروپوں نے عراق اور شام میں امریکی تنصیبات پر حملے کئے، حملوں کے دوران متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے،،مشرق وسطیٰ میں امریکی، اتحادی افواج کو شدید خطرات ہیں، مشرق وسطیٰ میں خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں